1. Faslon Ko Takalluf Ayisha Abdul Basith 0:15

Lyrics

Lyrics –

لوں کو تکلف ہے ہم سے اگرہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیںخود اُنھی کو پکاریں گے ہم دور سےراستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگرہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیںخود اُنھی کو پکاریں گے ہم دور سےراستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گےاور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گےہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گےاور گلیوں میں قصداً بھٹک جائیں گےہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گےڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گےہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گےڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے
جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گابندگی کا قرینہ بدل جائے گاجیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گابندگی کا قرینہ بدل جائے گاسر جھکانے کی فرصت ملے گی کسےخود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گےسر جھکانے کی فرصت ملے گی کسےخود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے
نامِ آقاؐ جہاں بھی لیا جائے گاذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گانامِ آقاؐ جہاں بھی لیا جائے گاذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گانور ہی نور سینوں میں بھر جائے گاساری محفل میں جلوے لپک جائیں گےنور ہی نور سینوں میں بھر جائے گاساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے
اے مدینے کے زائر، خدا کے لیےداستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنااے مدینے کے زائر، خدا کے لیےداستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنابات بڑھ جائے گی، دل تڑپ جائے گامیرے محتاط آنسو چھلک جائیں گےبات بڑھ جائے گی، دل تڑپ جائے گامیرے محتاط آنسو چھلک جائیں گے
اُن کی چشمِ کرم کو ہے اِس کی خبرکس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفراُن کی چشمِ کرم کو ہے اِس کی خبرکس مسافر کو ہے کتنا شوقِ سفرہم کو، اقبالؔ، جب بھی اجازت ملیہم بھی آقاؐ کے دربار تک جائیں گےہم کو، اقبالؔ، جب بھی اجازت ملیہم بھی آقاؐ کے دربار تک جائیں گے
فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگرہم بھی بے بس نہیں، بے سہارا نہیںخود اُنھی کو پکاریں گے ہم دور سےراستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے
Free Download Spotify Amazon YouTube

Faslon Ko Takalluf

Release Date : May 4, 2023
Artist : Ayisha Abdul Basith